Uncategorized

Uncategorized

جماعت کے وقت سنن میں مشغول ہونا

مسئلہ:(۱۴) جب جماعت کھڑی ہو تو سنتوں میں مشغول ہونا درست نہیں، کیوں کہ حضور ا کا ارشاد ہے :”جب جماعت کھڑی ہو تو فرض کے علاوہ دوسری نمازنہیں“ہاں اگرسنت ِفجر کی ادائیگی میں فجر کے فوت ہونے کا اندیشہ نہ ہو ،یعنی اس کو امام کے ساتھ ایک رکعت مل سکتی ہے ،یا امام […]

Uncategorized

جس فرض نماز کی جماعت کھڑی ہو اسے تنہا پڑھنا

مسئلہ :(۱۳) جب فر ض نمازبا جماعت صحیح طریقہ پر ہو رہی ہے، تو اسی نماز کو علیحدہ پڑھنا شرعاً نہایت ممنوع اور نا پسندیدہ ہے ، کیوں کہ اس میں جماعت کی مخالفت لازم آتی ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” اعلاء السنن “ : عن أبي الدّرداء رضي الله

Uncategorized

بلا عذرِ شرعی ترکِ جماعت

مسئلہ:(۱۲) بلا عذرِ شرعی جماعت کی نماز کو ترک کرنا بہت بڑی محرومی ہے ،اور اسلام کے بڑے شعارکو ترک کرنا ہے ، فقہاء کرام کے نزدیک اس جماعت چھوڑنے والے کی شہادت قبول نہیں کی جائے گی اور وہ گنہگا رہوگا(۱)، حدیث شریف میں اس پر سخت وعیدیں واردہوئی ہیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ

Uncategorized

اذان کے وقت سلام کا جواب دینا

مسئلہ :(۱۰) اذان کے وقت سلام کا جواب دینا واجب نہیں ،کیوں کہ اذان کا جواب ذکر ہے،اور ذکر ودعا اورتسبیح وغیرہ کی حالت میں اگر سلام کیا جائے،تو اس کا جواب دینا واجب نہیں ہوتا ،لیکن جوابِ اذان سے فارغ ہوکر سلام کا جواب دینا مناسب ہے ،اور جو شخص جوابِ اذان میں مشغول

Uncategorized

اذان کے وقت ذکریاتلاوت کرنا

مسئلہ :(۹)   جو شخص بوقتِ اذان مسجد میں تلاوت یاذکر میں مشغو ل ہو، اس کے لئے تلاوت یا ذکر کو چھوڑ کر اذان کی طرف متوجہ ہونا ،اور اس کا جواب دینامستحب ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” تبیین الحقائق “ : ولا ینبغي أن یتکلم السامع فی الأذان والاقامة ،

Uncategorized

اذان کے بعد ادھر ادھرکھڑے ہو کر باتیں کرنا

مسئلہ :(۸)  اذان کے بعد نماز کے لیے مسجد کی طرف چل دینا واجب ہے، کیوں کہ عام مشائخ کے نزدیک نماز با جماعت واجب ہے (۱)،اور ہر ایساکام جو ترکِ واجب کا سبب ہو وہ مکروہ تحریمی ہوتا ہے، اس لئے اذان کے بعد اِدھر اُدھر کھڑے ہو کر، اس طرح باتوں میں مشغول

Uncategorized

بارش میں راستوں اور سڑکوں کا پانی اور کیچڑ

مسئلہ :(۷) بارش میں سڑکوں اورراستوں پر جو کیچڑ یاپانی موجودہوتاہے ،وہ عموماً ناپاک نہیں ہوتا، اس لیے اگر وہ بدن یاکپڑے وغیرہ پر لگ جائے تو بدن یاکپڑا ناپاک نہیں ہوگا، ہاں اگر اس کا ناپاک ہونا غالب ہو ،مگر ناپاکی کاکوئی اثر دکھائی نہ دے ،اور اس طرح کاپانی یاکیچڑ بلاقصد وارادہ بدن

Uncategorized

نمازمیں گھموری یعنی گرمی کا دانہ کھجلانا

مسئلہ :(۶) اگر کسی شخص کو گھموری نکل آئے، اوروہ بحالت نماز اسے کھجلائے ،جس کی وجہ سے اس سے پانی نکل کر، جسم کے ایسے حصہ کی طرف بہہ جائے،جس کا وضویا غسل میں دھونا فرض ہے، تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی ،اور دوبارہ وضو کرنا بھی لازم ہوگا ۔ الحجة علی

Uncategorized

وضو کے بعد آسما ن کی طرف نظر اٹھانا

مسئلہ :(۵)  وضو سے فراغت کے بعد دعاء پڑھنا : ” أشہد أن لا إله إلا اللہ ، وأشہد أن محمدًا عبدہ ورسوله ، أللہم اجعلني من التوابین واجعلني من المتطہرین “وغیرہ احادیث نبویہ صحیحہ سے ثابت ہے(۱) ،البتہ بوقتِ دعا نظر الی السماء یعنی آسمان کی طرف دیکھنااور اشارہ بالسبابہ یعنی شہادت کی انگشت

Scroll to Top