Uncategorized

Uncategorized

امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد ثناء

مسئلہ :(۲۴) اگر کوئی شخص جہری نماز میں امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد، نماز میں شریک ہو توثناء نہ پڑھے ،کیوں کہ قرأتِ جہریہ میں استماعِ قرأت (قرأت بغور سننے )کے لئے انصات (خاموش رہنا) فرض ہے ،اور اگر نمازسِرِّی ہو تو مسبوق اس وقت بھی ثنا پڑھے جس وقت وہ نماز میں […]

Uncategorized

 دعا میں ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھانا

مسئلہ :(۲۳)  دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا ،اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھنا افضل ہے(۱)،اسی طرح ہاتھوں کو سینہ کے برابر میں آسمان کی طرف اٹھانا مستحب ہے(۲)، اور ختمِ دعا پر دونوں ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنا بھی اکثر مشائخ کے نزدیک معتبر ہے(۳)، دعا میں اصل خفا ہے(۴) ” ادعوا

Uncategorized

نماز کے بعد دعا کا ثبوت

مسئلہ :(۲۲)  فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱) ، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲)، اورنمازکے بعد خصوصیت سے مقرون بالاجا بة یعنی قبولیت سے متصل بھی ہے(۳)، نیز دعا کو عبادت کا مغز فرمایا گیا ہے(۴)، البتہ جس فرض نماز کے بعد سنتیں ہیں ، مختصر دعائیہ کلمات

Uncategorized

سجدوں میں پیروں کا زمین سے اٹھانا

مسئلہ :(۲۱) سجدہ میں دونوں پیروں کا زمین سے اس طرح اٹھا لینا ،کہ ایک انگلی بھی زمین پر نہ ٹکی رہے ،اور یہ حالت ایک رکن کی ادا ئیگی کے بقدر، یعنی تین مرتبہ تسبیح پڑھنے تک باقی رہے تو نماز صحیح نہیں ہوگی ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” الدر

Uncategorized

 قعدہ ٴاخیرہ میں مسبوق صرف التحیات پڑھے

مسئلہ :(۲۰) مسبوق امام کے قعدہ ٴاخیرہ میں صرف التحیات پڑھے،درودشریف اور دعاء ماثورہ نہ پڑھے، بلکہ بہتریہ ہے کہ التحیات کو ٹھہرٹھہرکر پڑھے ،تا کہ امام کے سلام پھیرنے تک فارغ ہو، یاپھر التحیات سے فارغ ہوکر خاموش رہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ :

Uncategorized

رکوع سے سر اٹھانا اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا  نیز قومہ وجلسہ میں دعا کا پڑھنا

مسئلہ:(۱۹)  رکوع سے سر اٹھانا اور ان دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنااور ان دونوں میں تعدیل واطمینان واجب ہے(۱) ،نیزقومہ میں ” ربنا ولک الحمد ملأ السمٰوٰت والأرض وملأ ما بینہما وملأ ما شئت من شيء بعد “(۲) ،اور جلسہ میں” اللہم اغفرلي وارحمني واجبرني واہدني وارزقني “(۳) کاپڑھنا مستحب ہے ،خواہ فرض نمازہو یا

Uncategorized

قومہ اور جلسہ میں تعدیل واطمینان

 مسئلہ :(۱۸) رکوع سے سر اٹھا نا اور دونوں سجدوں کے درمیان بیٹھنا ،اور ان دونوں میں تعدیل واطمینان امام ابو یوسف رحمہ اللہ کے نزدیک فرض ہے ،اور حضراتِ طرفین یعنی امام ابوحنیفہ وامام محمدرحمہمااللہ سے مشہور روایت سنیت کی ہے،اور دوسری روایت وجوب کی ہے، اور وجوب کی روایت دلا ئل کے موافق

Uncategorized

تنگ اور چست پتلون پہن کر نماز

مسئلہ :(۱۷) عام حالات میں اتنی تنگ اور چست پتلون پہننا کہ اعضاء ستر کی بناوٹ ظاہر ہو، اورنماز میں رکوع وسجدہ کی حالت میں حصہٴ سرین کی ساخت بالکل نمایاں ہو، جوپیچھے کے مقتدیوں کی نماز مکروہ ہونے کا سبب بنے ،یہ شرعاً ناپسندیدہ ومکروہِ تحریمی ہے، نیزیہ فساق وفجار کا طریقہ ہے۔ الحجة

Uncategorized

 بیل بوٹم پینٹ اورشارٹ شرٹ پہن کر نماز

مسئلہ :(۱۶) آج کل بیل بوٹم پینٹ(پتلون) اورشارٹ شرٹ(چھوٹے قمیص)کا رواج عام ہوچلا ہے (۱)، جب اس کو پہننے والا سجدہ اور رکوع میں جاتا ہے تو شرٹ اوپر کی طرف اور پینٹ نیچے کی طرف کھسک جاتی ہے، اور ان آٹھ اعضاء(۲) میں سے ایک عضو کا اکثر حصہ کھل جاتاہے، جس کا چھپانا

Uncategorized

 نماز میں ستر چھپانے کی مقدار

مسئلہ :(۱۵) آدمی کا ستر ناف سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے(۱)، جس کا نماز میں اور نماز کے باہر چھپانا واجب ہے(۲)، آدمی کے ستر کی جو مقدار بیان کی گئی ہے فقہاء کے نزدیک یہ آٹھ اعضاء پر مشتمل ہے(۳)، اگر ان میں سے کسی ایک عضو کا چوتھائی حصہ ایک

Scroll to Top