Uncategorized

Uncategorized

شبِ معراج قرآن وحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۲۵۰) سوال: رجب کے مہینے میں شبِ معراج یعنی ۲۷/ رجب کو بڑی رات کے نام سے لوگ مسجدوں میں جمع ہوتے ہیں، قرآن خوانی ہوتی ہے اور معراج کے تعلق سے تقریر بھی ہوتی ہے، تو شبِ معراج کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ نیز قرآن خوانی مسجدوں میں کرنی […]

Uncategorized

جلوسِ محمدی میں شرکت نہ کرنے والوں کو اسلام سے خارج کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۲۱۲) سوال: ( ۱۲/ ربیع الاول،۱۴۳۰ھ مطابق:۱۰/ مارچ بروز منگل بمقام ریسوڑ ) زید نے جلوسِ محمدی کے موقع پر ایک مجمعِ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جلوسِ محمدی میں شریک نہیں ہوئے وہ مسلمان ہی نہیں ہیں، آگے خطاب کرتے ہوئے کسی مسئلہ کے تحت یہ بھی کہا

Uncategorized

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر!

(فتویٰ نمبر:۱۱۷) سوال: ہمارے گھر کے آنگن (صحن) میں دو بادام کے درخت موجود ہیں، اب وہ بڑے ہورہے ہیں، بعض لوگ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ درخت گھر کے سامنے لگانا ٹھیک نہیں، جنات وغیرہ کا اثر جلدی ہوتا ہے، اور اس کا اثر آنے والی اولاد پر بھی ہوتا ہے۔ (۱)تو کیا

Uncategorized

کعبة اللہ کا مجسمہ بنانا اور اس کے ارد گرد طواف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۸۰) سوال: ہماراشہر ڈونڈائچہ(ضلع دھولیہ، مہاراشٹر)جس کی آبادی تقریباً پندرہ ہزار (۱۵۰۰۰) مسلمانوں پر مشتمل ہے، یہاں اس سال یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح منا یا گیا کہ عین شاہراہ کے درمیان چوراہے پر کعبة اللہ شریف کے مماثل ایک(Statue)یعنی حرم شریف کی ہوبہوکاپی بنائی گئی، جس میں حجرِ

Uncategorized

ماہِ شعبان میں نکاح !

(فتویٰ نمبر : ۱۰۳) سوال: شعبان میں نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیا کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے؟ اگر ایسے اوقات ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے، تو وہ کونسے ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: ایامِ شعبان ہوں یا دیگر

Uncategorized

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۶) سوال:  مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا،اور نماز کے بعد قرآن خوانی میں بیٹھنے کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ-:سنی حضرات کہتے ہیں کہ آپ لوگ جو تیسرے دن زیارت کرتے ہیں وہ بدعت ہے، حالانکہ وہ لوگ بھی قرآن خوانی کرتے

Uncategorized

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: دعا میں یہ جملہ: ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما“ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا شرعاً جائز بلکہ قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہونے کی وجہ سے مستحسن اور افضل ہے، نیز حدیثِ

Uncategorized

 دعا میں توسل کی شرعی حیثیت

(فتویٰ نمبر ۵۳) سوال: شریعتِ مطہرہ میں دعا میں توسل جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: توسل خواہ اَحیا سے ہو یا اموات سے ، اپنے اعمال سے ہو یا غیر کے اعمال سے، بہر حال اس کی حقیقت اور ان سب صورتوں کا مرجع توسل برحمة اللہ تعالی ہے ، بایں طور

Uncategorized

سننِ موٴکدہ کا ترک کرنا

مسئلہ :(۵۴)  سننِ موٴکدہ کو ہلکا سمجھ کر چھوڑناانسان کو کفرتک پہنچا دیتا ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص اس کی تاکید کا اعتقاد رکھتے ہوئے مسلسل ترک کرتا ہے، تو وہ گنہگار ہوگا (۲) ”إلاّ من عُذرٍ شرعيٍّ “ (مگر کسی عذر ِشرعی کی وجہ سے )۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في

Uncategorized

تکبیراتِ انتقال کی ابتداء وانتہاء کاوقتِ مسنون

مسئلہ :(۲۹) تکبیراتِ انتقال کامسنون وقت یہ ہے کہ جہاں سے انتقال شروع ہو، وہیں سے تکبیر بھی شروع ہو ،اور جہاں انتقال ختم ہو وہیں تکبیر بھی ختم ہو ،اگرکسی رکن میں پہنچنے کے بعد بھی تکبیرِ انتقالی ختم نہ ہوئی، تو یہ عمل خلاف ِسنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہوگا ۔ الحجة

Scroll to Top