Uncategorized

Uncategorized

فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا کا حکم!

فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعا کا حکم (فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: بہت سے حضرات کاکہنا ہے کہ فرض نمازوں کے بعد اجتماعی دعا کا مانگنا بدعات میں سے ہے،تو کیا اُن کا یہ کہنا درست ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: فرض نمازوں کے بعد دعا کرنا احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے(۱) ، اور انہیں احادیثِ صحیحہ

Uncategorized

دعا کے وقت دونوں ہاتھوں کو ملانا، اُٹھانااور منہ پر پھیرنا !

(فتویٰ نمبر: ۳۴) سوال: ۱- کیا بوقتِ دعا دونوں ہاتھوں کو ملانا چاہیے یا کچھ فاصلہ رکھنا چاہیے؟ ۲- دعا میں ہاتھوں کو کس قدر اٹھانا چاہیے؟ ۳- دعا کے بعد ہاتھوں کو منہ پرپھیر نا درست ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق:     دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا(۱)اور دونوں کے درمیان کچھ

Uncategorized

فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت!

(فتویٰ نمبر: ۳۳) سوال: کیا فرض نمازوں کے بعد دعا کا ثبوت احادیثِ نبویہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق:      فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱)، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲) اور بعدِ صلوة خصوصیت سے مقرون بالاجابت (قبولیت سے متصل ) بھی ہے(۳)، نیز

Uncategorized

سورہٴ ماعون میں ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ﴾چھوڑدیا!

(فتویٰ نمبر: ۱۶۲) سوال: ہمارے امام صاحب نے نماز پڑھائی اور اس میں سورہٴ ماعون پڑھی، لیکن آیت نمبر چار ﴿فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَo﴾ چھوڑ دی، توآیا نماز صحیح ہوگی یا نہیں ؟ سائل: نصیر احمد مدافری، گجرات الجواب وباللہ التوفیق:      دورانِ قرأت ایک یا چند آیتوں کے چھوڑنے پر نماز اُس وقت فاسد ہوتی ہے،

Uncategorized

گورنمنٹ ملازم(Government Servent) کے پیچھے نماز

(فتویٰ نمبر: ۱۱۲) سوال: اگر امام گورنمنٹ ملازم ہو، گورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہے، اور امامت کی تنخواہ بھی لیتا ہے، تو کیا اس امام کے پیچھے نمازپڑھنا درست ہے ؟ الجواب وباللہ التوفیق: جوشخص گورنمنٹ ملازم ہو اور گورنمنٹ کی تنخواہ بھی لیتا ہو، اور امامت پر اُجرت بھی لیتا ہو، اس کے

Uncategorized

امام، مصلے پر سنت پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

(فتویٰ نمبر: ۹۷) سوال: ظہر کی اذان کے بعد امام صاحب کا مصلے پر سنت پڑھنا درست ہے یا نہیں جب کہ پوری مسجد خالی ہو ؟ الجواب وباللہ التوفیق: امام، ظہر کی اذان کے بعد یا دیگر اوقات میں مصلے پر سنت پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ جماعت کے بعد

Uncategorized

قعدہٴ اُولیٰ میں تشہد سے فراغت کے بعد بیٹھے رہنا!

(فتویٰ نمبر:۶۱) سوال: چار رکعت والی نمازوں میں امام صاحب قعدہٴ اُولیٰ میں کتنی دیر توقف کرسکتے ہیں؟ ہمارے یہاں قاری جلال الدین صاحب-جو کہ ہمارے شہر احمد نگر کی بادشاہ مسجد میں ۲۷/ سال امامت کرچکے ہیں اور تبلیغی جماعت کے امیر بھی رہے ہیں-کہتے ہیں کہ مقتدی امام کے تابع ہوتا ہے، چاہے

Uncategorized

حنفی شخص کا اوقاتِ نماز میں کسی دوسرے امام کی تقلید !

(فتویٰ نمبر: ۱۳۷) سوال: امریکہ میں غالباً ہر ملک کے لوگ بستے ہیں، ہر بڑے شہر میں دو یا اس سے زیادہ مسجدیں ہیں، جس مسجد کے منتظمین حنفی مسلک کے ہوتے ہیں وہا ں پر حنفی مذہب کے مطابق اوقاتِ نماز ہوتے ہیں، اور جس مسجد کے منتظمین شافعی مسلک کے ہوتے ہیں وہا

Scroll to Top