مسجد کے آداب

مسجد کے آداب

مسجد میں داڑھی یا سر میں کنگھی کرنا

مسئلہ:(۵۳) اگر کوئی شخص مسجد میں بیٹھ کر داڑھی یا سر میں کنگھا کرتاہے، جس کی وجہ سے داڑھی کے بال مسجد میں گرتے ہیں ،اور مصلیوں کو تکلیف ہوتی ہے، تو یہ آدا بِ مسجد میں مخل اور دیگر مصلیانِ مسجد کیلئے باعثِ اذیت ہونے کی وجہ سے مکروہِ تحریمی ہوگا، کیوں کہ ہمیں […]

مسجد کے آداب

مسجد میں گم شدہ چیز کا اعلان

مسئلہ :(۵۲)  اگر کسی شخص کی گھڑی ،چشمہ یاکوئی اور شيٴ مسجد سے باہر گم ہوگئی ہو، تومسجد میں اس کا اعلان کرنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ یہ احترامِ مسجد کے خلاف ہے،آپ ا نے ارشاد فرمایا : جو کسی شخص کو سنے کہ وہ مسجد میں گمشدہ چیز کو تلاش کرتاہے ،توچاہیے کہ

مسجد کے آداب

مسجد میں دنیوی باتیں کرنا

مسئلہ :(۵۱) بلا ضرورت شرعیہ مسجد میں باتیں کرنا سخت گناہ ہے، نیزاس میں مسجد کی بے حرمتی ہے اس لئے یہ عمل مکروہ ہے(۱)، آپ ا کا ارشاد ہے: لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گاکہ وہ اپنے دنیوی معاملات کے متعلق مسجدوں میں بیٹھ کر گفتگو کریں گے ،تم ان کی ہم نشینی اختیار

Scroll to Top