نمازی کے سامنے سے گزرنا
مسئلہ :(۴۰) نمازی کے آگے سے کسی مرد کے گزرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی ،مگر گزرنے والا سخت گنہگار ہوتا ہے ، آپ ا کاا رشاد ہے :اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو یہ علم ہو کہ اس سے کس قد ر گناہ ہوتاہے ،تو چالیس سال تک کھڑے رہنا اس کے لئے […]
