نمازی کی طرف رخ کرکے بیٹھنا
مسئلہ :(۵۰) اپنی سنن ونوافل سے فراغت کے بعد، کسی نماز پڑھنے والے کی طرف رخ کرکے بیٹھنا مکروہِ تحریمی ہے ،اور اسی طرح کسی کے عین چہرہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنا بھی مکروہِ تحریمی ہے، اور نماز واجب الاعادہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة […]
