مغرب کی دورکعتیں چھوٹ جائیں
مسئلہ :(۲۸) اگر کوئی شخص مغرب کی نمازمیں اپنے امام کو تیسری رکعت کے رکوع میں پالے ،تو اسے یہ تیسری رکعت مل گئی ،اب وہ بقیہ نماز اس طرح اداکرے، کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوکر ثنا ء ،تعوّذ ،تسمیہ ،فاتحہ، او رکوئی سورت پڑھ کر رکوع وسجدہ کرکے قعدہ کرے، […]
