عقائد

عقائد

مکان،دکان اورگاڑیوں کے اندر تعویذات

مسئلہ :(۴) آج کل بہت سے لوگ اپنے مکانوں ،دوکانوں اور گاڑیوں کے اندر یاباہر بدنظری یا حسد سے بچنے کے لئے تعویذات لٹکاتے ہیں ،ان کی دوقسمیں ہیں : قسم اول جائز ،قسم دوم ناجائز۔ قسم اول :(۱)تعویذ کلام الٰہی ،اسماء الٰہی اورصفات الٰہی سے ہو ۔  (۲)عربی زبان میں ہو، اور ایسے کلمات […]

عقائد

بدشگونی اوربدفالی جیسے قبیح توہمات

مسئلہ :(۳)   آج کل بدشگونی اوربدفالی کے بعض قبیح توہمات معاشرے میں پھیلے ہوئے ہیں ،جیسے ماہ صفر میں شادی کرنے کومنحوس سمجھنا،شادی کے وقت ”قمر در عقرب “والی تاریخ کومنحوس سمجھنا،سنیچر یابدھ کومنحوس سمجھنا،غیر شادی شدہ لڑکایا لڑکی کے دیگچی یابھگونے میں کھانے سے ان کی شادی میں بارش ہونے کا شگون لینا، اسی

عقائد

”ستاروں کی دنیا “نامی کالم سے بھوشّیہ معلوم کرنا

مسئلہ :(۲)    آج کل معیار ی اخبارات ورسائل میں” ستاروں کے کھیل “یا ”ستاروں کی دنیا “کے نام سے کالم جاری ہوتے ہیں ،جن میں غیبی حالات اور بھوشّیے بتلائے جاتے ہیں ،ہزاروں لوگ اس سے اپنی قسمت کا حال معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،بعض نجومی او رجوتشی لوگوں کے ہاتھ کی

عقائد

کلائی پر کالا دھاگا باندھنا

مسئلہ:(۱) آج کل بہت سے مسلم نوجوان اپنی کلائی پر کا لا دھاگا یا زنجیر یا کڑا باندھتے اور پہنتے ہیں، اگران چیزوں کا پہننا یا باندھنا کسی غلط عقیدہ پر مبنی ہے ،یعنی ان سے فائدہ پہنچتا ہے،تو یہ حرام ہے،اور اگر محض زینت کے طور پر ہے تو یہ مکروہِ تحریمی ہے ۔

Scroll to Top