بدشگونی اوربدفالی جیسے قبیح توہمات
مسئلہ :(۳) آج کل بدشگونی اوربدفالی کے بعض قبیح توہمات معاشرے میں پھیلے ہوئے ہیں ،جیسے ماہ صفر میں شادی کرنے کومنحوس سمجھنا،شادی کے وقت ”قمر در عقرب “والی تاریخ کومنحوس سمجھنا،سنیچر یابدھ کومنحوس سمجھنا،غیر شادی شدہ لڑکایا لڑکی کے دیگچی یابھگونے میں کھانے سے ان کی شادی میں بارش ہونے کا شگون لینا، اسی […]
