بلا عذرِ شرعی ترکِ جماعت
مسئلہ:(۱۲) بلا عذرِ شرعی جماعت کی نماز کو ترک کرنا بہت بڑی محرومی ہے ،اور اسلام کے بڑے شعارکو ترک کرنا ہے ، فقہاء کرام کے نزدیک اس جماعت چھوڑنے والے کی شہادت قبول نہیں کی جائے گی اور وہ گنہگا رہوگا(۱)، حدیث شریف میں اس پر سخت وعیدیں واردہوئی ہیں،نبی کریم صلی اللہ علیہ […]
