نماز کے بعد دعا کا ثبوت
مسئلہ :(۲۲) فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱) ، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲)، اورنمازکے بعد خصوصیت سے مقرون بالاجا بة یعنی قبولیت سے متصل بھی ہے(۳)، نیز دعا کو عبادت کا مغز فرمایا گیا ہے(۴)، البتہ جس فرض نماز کے بعد سنتیں ہیں ، مختصر دعائیہ کلمات […]
