نماز میں کھا نسنا
مسئلہ :(۳۲) اگر کھا نسنا کسی عذر کی وجہ سے ہو جیسے کھا نسی کا مرض ہو ،یا بے اختیار کھانسی آجائے تو نماز فاسد نہیں ہو گی ،خواہ اس کھانسنے میں کتنے ہی حروفِ ہجائیہ حاصل ہوں، کیوں کہ یہ صاحبِ حق یعنی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اس لئے معاف ہے ،لیکن […]
