2025

نماز کےمکروہات

نمازمیں اپنے کپڑے درست کرنا

مسئلہ :(۴۲) نمازی کا سجدہ میں جاتے وقت شلوار یا پاجا مہ کواوپر اٹھا نا، یا رکوع سے اٹھنے کے بعد قمیص کو درست کرنا ،بلا ضرورت وبلا عملِ کثیر ہو تو مکروہ تحریمی ہے ، اور ضرورتاً ہو توبلا کراہت جائز ہے ، اور اگر عملِ کثیر سے ہوتو مفسدِ صلوٰة ہے ۔ الحجة […]

نماز کےمکروہات

نمازی کے سامنے سے گزرنے کی حد

مسئلہ :(۴۱)  اگرکوئی شخص میدان یا بڑی مسجد ( جس کارقبہ”۴۵۱ء۳۳۴“ مربع میٹر ہو) میں نماز پڑھ رہا ہو تو دوصف ،یعنی تقریباً آٹھ فٹ چھوڑ کر اس کے آگے سے گزرناجائز ہے ،اور چھوٹی مسجد (جس کا رقبہ بڑی مسجد کے بیان کردہ رقبہ سے کم ہو)میں مطلقاً گزرنے کی اجا زت نہیں ہے

نماز کےمکروہات

نمازی کے سامنے سے گزرنا

 مسئلہ :(۴۰) نمازی کے آگے سے کسی مرد کے گزرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی ،مگر گزرنے والا سخت گنہگار ہوتا ہے ، آپ ا کاا رشاد ہے :اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو یہ علم ہو کہ اس سے کس قد ر گناہ ہوتاہے ،تو چالیس سال تک کھڑے رہنا اس کے لئے

نماز کےمکروہات

نماز میں اور نماز کے باہر ٹخنوں سے نیچے پاجا مہ پہننا

مسئلہ :(۳۹) نمازکی حالت ہویا کوئی دوسری حالت، ٹخنوں سے نیچے پاجامہ یا لنگی پہننا شرعاً منع ہے،نیز یہ متکبرین او رفساق کا شیوہ ہے ،جو اسلامی تہذیب ومعاشرت سے بے زار، اور مغربی تہذیب و ثقا فت کے دلدادہ ہیں، ایسے لوگوں کی مشابہت بھی شرعاًمذموم و ممنوع ہے ۔ الحجة علی ما قلنا

نماز کےمکروہات

ننگے سر نماز پڑھنا

مسئلہ :(۳۸) سستی اور بغیر کسی عذر کے ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے ،جیسا کہ آج کل کے بعض فیشن ایبل حضرات کا وطیرہ ہے ،البتہ عذر اورتذلل ( اپنے آپ کو حقیر سمجھنا) کے طور پرننگے سر نماز پڑھنا جائز ہے ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” التنویر وشرحه مع

نماز کےمکروہات

اِن شرٹ کر کے نماز پڑھنا

مسئلہ :(۳۷) ان شرٹ یعنی پتلون میں قمیص کرنا ،اور ایسا چھوٹا شرٹ پہن کر نمازپڑھنا جس سے سترِ اعضاء کی ساخت ظاہر ہو، اور لوگوں کی نماز مکروہ ہونے کا سبب بنے، شرعاً یہ عمل نا پسند ومکروہ ہے ،نیز یہ غیروں کا طریقہ ہے ۔حضور ا کا ارشاد ہے :اوراللہ تعالیٰ ناراض ہو

نماز کےمکروہات

پہلی صف میں نماز پڑھنے کے لئے صفوں کو چیر کرجا نا

مسئلہ :(۳۶) پہلی صف میں نماز پڑھنے کے لئے صفوں کو چیر کر ،دوسروں کو تکلیف دے کر ،پہلی صف میں پہنچنا، نازیبا حرکت اور سخت مکروہ ہے ،اس لئے مسجد میں جہاں جگہ ملے وہیں نماز پڑھے ، ہاں! اگر اگلی صف میں جگہ خالی ہو، تو صف چیر کر خالی صف میں پہنچنا

نماز کےمکروہات

رکعت پانے کے لئے دوڑنامنع ہے

مسئلہ :(۳۵)  رکعت پانے کیلئے دوڑنا منع ہے ،خواہ رکوع نہ ملے، اس لئے کہ آپ ا کا ارشاد ہے: جب نماز کیلئے جماعت کھڑی ہو تو تم دوڑتے ہوئے نہ آوٴ ، اور اطمینان کے ساتھ چل کر آوٴ، جتنی رکعتیں ملے ان کو پڑھ لو،ا ور جو چھو ٹ جائے ا س کو

نماز کےمکروہات

کہنی تک آستین چڑھا کر نماز پڑھنا

مسئلہ :(۳۴)  کہنی تک آستین چڑھاکر نماز پڑھنا ،اور کہنی تک نیم آستین والے قمیص وغیرہ پہن کرنمازپڑ ھنا منع ہے، اس سے نماز مکروہ ہوتی ہے،جیسا کہ صاحب خلاصة الفتاوی فرماتے ہیں: ” ولو صلی رافعاً کمیه إلی المرفقین یکرہ “۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) (خلا صة الفتاوی :۱/۵۸ ، کتاب الصلاة

نماز کےمکروہات

فرض نمازوں کے بعد سنن سے پہلے دنیوی باتیں کرنا

مسئلہ :(۳۳) بعض لوگ فرض اورسننِ موٴکدہ کے درمیان دنیوی باتیں کرتے ہیں ،ان کا یہ عمل شرعاً صحیح نہیں ہے،کیوں کہ اس سے سنتوں کے ثواب میں نقصان واقع ہوتا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : ولو تکلم بین السنة والفرض لا یسقطھا ولکن ینقص

Scroll to Top