کلائی پر کالا دھاگا باندھنا
مسئلہ:(۱) آج کل بہت سے مسلم نوجوان اپنی کلائی پر کا لا دھاگا یا زنجیر یا کڑا باندھتے اور پہنتے ہیں، اگران چیزوں کا پہننا یا باندھنا کسی غلط عقیدہ پر مبنی ہے ،یعنی ان سے فائدہ پہنچتا ہے،تو یہ حرام ہے،اور اگر محض زینت کے طور پر ہے تو یہ مکروہِ تحریمی ہے ۔ […]
