مايو 2025

نماز کےمکروہات

نماز کی حالت میں انگلیاں توڑنا

مسئلہ :(۳۰) نماز کی حالت میں انگلیاں توڑ نا مکروہِ تحریمی ہے ، کیوں کہ یہ فعلِ عبث ہے ، بخلاف نماز کے باہر ،کہ اگر بلا ضرورت،یعنی انگلیوں کے جوڑوں کوآرام دینا مقصود نہ ہو، تو مکروہِ تنزیہی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” سنن ابن ماجة “ : عن کعب […]

Uncategorized

تکبیراتِ انتقال کی ابتداء وانتہاء کاوقتِ مسنون

مسئلہ :(۲۹) تکبیراتِ انتقال کامسنون وقت یہ ہے کہ جہاں سے انتقال شروع ہو، وہیں سے تکبیر بھی شروع ہو ،اور جہاں انتقال ختم ہو وہیں تکبیر بھی ختم ہو ،اگرکسی رکن میں پہنچنے کے بعد بھی تکبیرِ انتقالی ختم نہ ہوئی، تو یہ عمل خلاف ِسنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہوگا ۔ الحجة

مسبوق کے مسائل

مغرب کی دورکعتیں چھوٹ جائیں

مسئلہ :(۲۸)  اگر کوئی شخص مغرب کی نمازمیں اپنے امام کو تیسری رکعت کے رکوع میں پالے ،تو اسے یہ تیسری رکعت مل گئی ،اب وہ بقیہ نماز اس طرح اداکرے، کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوکر ثنا ء ،تعوّذ ،تسمیہ ،فاتحہ، او رکوئی سورت پڑھ کر رکوع وسجدہ کرکے قعدہ کرے،

مسبوق کے مسائل

ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی اپنی نماز پوری کرنا

مسئلہ :(۲۷) جب دو شخص جن کی کچھ رکعتیں چھوٹ گئیں ،ایک ساتھ جماعت میں شریک ہوں، ان میں سے ایک کو تو اپنی چھوٹی ہوئی رکعتیں یاد ہوں، مگر دوسرے کو یا دنہیں، اگر دوسراشخص (جس کو یادنہیں ) پہلے شخص کی دیکھا دیکھی اپنی نماز پوری کرلے، تو اس کی نماز صحیح ہوگی،

مسبوق کے مسائل

مسبوق قعدہ ٴاولیٰ میں شریک ہوا، اور امام کھڑ اہوگیا

مسئلہ:(۲۶)  اگر مسبوق قعدہٴ اولیٰ میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہو ا، اور وہ جیسے ہی قعدہ میں بیٹھا امام تیسری رکعت کے قیام کیلئے کھڑا ہو ا، تو مسبوق التحیات پڑھ کر قیام کرے ،کیوں کہ مسبوق پر امام کے تابع ہوکر تشہد واجب ہو چکی ، التحیات پڑ ھے بغیرکھڑے ہو

مسبوق کے مسائل

مسبوق امام کی اقتدا کب تک کرسکتا ہے؟

مسئلہ :(۲۵) امام کے سلامِ اول میں لفظ ”السلام“ کہنے سے پہلے تک مسبوق امام کی اقتدا کرسکتا ہے اس کے بعد اقتدا صحیح نہیں ہوگی، کیوں کہ دائیں جانب سلام پھیرنے سے نماز ختم ہوجاتی ہے ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” اعلاء السنن “ : عن علي رضي الله عنه

Uncategorized

امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد ثناء

مسئلہ :(۲۴) اگر کوئی شخص جہری نماز میں امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد، نماز میں شریک ہو توثناء نہ پڑھے ،کیوں کہ قرأتِ جہریہ میں استماعِ قرأت (قرأت بغور سننے )کے لئے انصات (خاموش رہنا) فرض ہے ،اور اگر نمازسِرِّی ہو تو مسبوق اس وقت بھی ثنا پڑھے جس وقت وہ نماز میں

Uncategorized

 دعا میں ہاتھوں کو آسمان کی طرف اٹھانا

مسئلہ :(۲۳)  دعا مانگتے وقت دونوں ہاتھوں کو پھیلانا ،اور دونوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھنا افضل ہے(۱)،اسی طرح ہاتھوں کو سینہ کے برابر میں آسمان کی طرف اٹھانا مستحب ہے(۲)، اور ختمِ دعا پر دونوں ہاتھوں کو چہرے پر پھیرنا بھی اکثر مشائخ کے نزدیک معتبر ہے(۳)، دعا میں اصل خفا ہے(۴) ” ادعوا

Uncategorized

نماز کے بعد دعا کا ثبوت

مسئلہ :(۲۲)  فرض نمازوں کے بعددعا کی ترغیب بھی ہے(۱) ، فضیلت بھی ہے، نفسِ دعا مطلقاً مامور بہ بھی ہے(۲)، اورنمازکے بعد خصوصیت سے مقرون بالاجا بة یعنی قبولیت سے متصل بھی ہے(۳)، نیز دعا کو عبادت کا مغز فرمایا گیا ہے(۴)، البتہ جس فرض نماز کے بعد سنتیں ہیں ، مختصر دعائیہ کلمات

Uncategorized

سجدوں میں پیروں کا زمین سے اٹھانا

مسئلہ :(۲۱) سجدہ میں دونوں پیروں کا زمین سے اس طرح اٹھا لینا ،کہ ایک انگلی بھی زمین پر نہ ٹکی رہے ،اور یہ حالت ایک رکن کی ادا ئیگی کے بقدر، یعنی تین مرتبہ تسبیح پڑھنے تک باقی رہے تو نماز صحیح نہیں ہوگی ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” الدر

Scroll to Top