مايو 2025

Uncategorized

گھر کے صحن میں بادام کا درخت لگانے سے نو مولود پر جنات کا اثر!

(فتویٰ نمبر:۱۱۷) سوال: ہمارے گھر کے آنگن (صحن) میں دو بادام کے درخت موجود ہیں، اب وہ بڑے ہورہے ہیں، بعض لوگ ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ درخت گھر کے سامنے لگانا ٹھیک نہیں، جنات وغیرہ کا اثر جلدی ہوتا ہے، اور اس کا اثر آنے والی اولاد پر بھی ہوتا ہے۔ (۱)تو کیا […]

Uncategorized

کعبة اللہ کا مجسمہ بنانا اور اس کے ارد گرد طواف کرنا!

(فتویٰ نمبر: ۸۰) سوال: ہماراشہر ڈونڈائچہ(ضلع دھولیہ، مہاراشٹر)جس کی آبادی تقریباً پندرہ ہزار (۱۵۰۰۰) مسلمانوں پر مشتمل ہے، یہاں اس سال یوم میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح منا یا گیا کہ عین شاہراہ کے درمیان چوراہے پر کعبة اللہ شریف کے مماثل ایک(Statue)یعنی حرم شریف کی ہوبہوکاپی بنائی گئی، جس میں حجرِ

Uncategorized

ماہِ شعبان میں نکاح !

(فتویٰ نمبر : ۱۰۳) سوال: شعبان میں نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ کیا کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے؟ اگر ایسے اوقات ہیں جن میں نکاح کرنے یا خوشی منانے کی ممانعت ہے، تو وہ کونسے ہیں؟ الجواب وباللہ التوفیق: ایامِ شعبان ہوں یا دیگر

Uncategorized

مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا!

(فتویٰ نمبر: ۱۵۶) سوال:  مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے مسجد میں قرآن خوانی کرانا،اور نماز کے بعد قرآن خوانی میں بیٹھنے کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ-:سنی حضرات کہتے ہیں کہ آپ لوگ جو تیسرے دن زیارت کرتے ہیں وہ بدعت ہے، حالانکہ وہ لوگ بھی قرآن خوانی کرتے

Uncategorized

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما!

(فتویٰ نمبر: ۲۰۸) سوال: دعا میں یہ جملہ: ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہٴ طفیل میں قبول فرما“ کون سی حدیث سے ثابت ہے؟ الجواب وباللہ التوفیق: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا شرعاً جائز بلکہ قبولیتِ دعا کا ذریعہ ہونے کی وجہ سے مستحسن اور افضل ہے، نیز حدیثِ

Uncategorized

 دعا میں توسل کی شرعی حیثیت

(فتویٰ نمبر ۵۳) سوال: شریعتِ مطہرہ میں دعا میں توسل جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب وباللہ التوفیق: توسل خواہ اَحیا سے ہو یا اموات سے ، اپنے اعمال سے ہو یا غیر کے اعمال سے، بہر حال اس کی حقیقت اور ان سب صورتوں کا مرجع توسل برحمة اللہ تعالی ہے ، بایں طور

Uncategorized

سننِ موٴکدہ کا ترک کرنا

مسئلہ :(۵۴)  سننِ موٴکدہ کو ہلکا سمجھ کر چھوڑناانسان کو کفرتک پہنچا دیتا ہے(۱)، لیکن اگر کوئی شخص اس کی تاکید کا اعتقاد رکھتے ہوئے مسلسل ترک کرتا ہے، تو وہ گنہگار ہوگا (۲) ”إلاّ من عُذرٍ شرعيٍّ “ (مگر کسی عذر ِشرعی کی وجہ سے )۔ الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في

مسجد کے آداب

مسجد میں داڑھی یا سر میں کنگھی کرنا

مسئلہ:(۵۳) اگر کوئی شخص مسجد میں بیٹھ کر داڑھی یا سر میں کنگھا کرتاہے، جس کی وجہ سے داڑھی کے بال مسجد میں گرتے ہیں ،اور مصلیوں کو تکلیف ہوتی ہے، تو یہ آدا بِ مسجد میں مخل اور دیگر مصلیانِ مسجد کیلئے باعثِ اذیت ہونے کی وجہ سے مکروہِ تحریمی ہوگا، کیوں کہ ہمیں

مسجد کے آداب

مسجد میں گم شدہ چیز کا اعلان

مسئلہ :(۵۲)  اگر کسی شخص کی گھڑی ،چشمہ یاکوئی اور شيٴ مسجد سے باہر گم ہوگئی ہو، تومسجد میں اس کا اعلان کرنا جائز نہیں ہے، کیوں کہ یہ احترامِ مسجد کے خلاف ہے،آپ ا نے ارشاد فرمایا : جو کسی شخص کو سنے کہ وہ مسجد میں گمشدہ چیز کو تلاش کرتاہے ،توچاہیے کہ

مسجد کے آداب

مسجد میں دنیوی باتیں کرنا

مسئلہ :(۵۱) بلا ضرورت شرعیہ مسجد میں باتیں کرنا سخت گناہ ہے، نیزاس میں مسجد کی بے حرمتی ہے اس لئے یہ عمل مکروہ ہے(۱)، آپ ا کا ارشاد ہے: لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گاکہ وہ اپنے دنیوی معاملات کے متعلق مسجدوں میں بیٹھ کر گفتگو کریں گے ،تم ان کی ہم نشینی اختیار

Scroll to Top